بہآئی پبلشنگ ٹرسٹ

بہآئی احباب نے لٹریچر کی طباعت کی ضرورت کے تحت "بہآئی پبلشنگ کمیٹی" کے نام سے کراچی میں ایک ادارہ ۱۹۳۰ء میں قائم کیا جو اب بہآئی پبلشنگ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) ہے۔ اس ٹرسٹ کی طرف سے درجنوں بہآئی کتابیں اردو، فارسی، انگریزی میں اور کچھ پمفلٹ سندھی، پشتو، بلوچی، گوجری اور بلتی میں شائع ہو چُکی ہیں۔

 
کلماتِ حضرت بہآءاللہ حضرت بہآءاللہ کے کلام میں سے چند الواح۔    کتابِ اقدس بہآئیوں کی مقدس ترین کتاب کا اُردو ترجمہ دستیاب ہے۔






   

مزید معلومات اور ٹرسٹ کی مزید مطبوعات اور مصنوعات کے لئے بہآئی پبلشنگ ٹرسٹ کی ویب سائٹ دیکھیں