جونئیر یوتھ اینی میٹرز پروگرام
کراچی کے یوتھ ڈیسک
نے ۲ اکتوبر سے ۵
اکتوبر تک ایک چار روزہ نوجوانان اینی میٹرز پروگرام کا انعقاد کیا۔
صبح نو سے شام جھ بجے تک کی توّیل کلاسیس میں جوانان نے نوجوانان کی
تربیت کا طریقہ کار سیکھا۔ اِس مخصوص پروگرام کے ذریعہ نوجوانان اِس
قابل ہو سکتے ہیں کے وہ اپنے جامع میں ایک اہم اور مثبت کردار ادا کر
سکیں۔
نیو ڈے اسکول
اللہ کے فضل و کرم سے اس سال میٹرک کے
امتحان میں کراچی کے نیو ڈے اسکول کا نتیجہ سو فی صد رہا۔ کل۴۳ طلبہ نے
امتحان میں شرکت کی جن میں سے ۱۵ طلبہ نے 'اے ون' گریڈ حاصل کیا، ۱۸
طلبہ نے 'اے' گریڈ حاصل کیا جبکہ ۹ طلبہ نے 'بی' گریڈ حاصل کیا۔ ایک
طالب علم نے 'سی' گریڈ حاصل کیا۔
نیوڈے اسکول کی انتظامیہ پاکستان کے بہآئیوں کے پاس ہے۔
بیجنگ اولمپکس میں بہآئی کھلاڑی نے
طلائی تمغہ حاصل کیا
نیلسن ایوورا(Nelson
Evora)،
ایک پرتگالی ایتھلیٹ نے بیجنگ اولمپکس میں مردوں کے ٹرپل جمپ(Triple
Jump)
کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا ہے۔ پچھلے بارہ سالوں کے دوران اولمپکس
مقابلوں میں یہ پرتگال کے کسی کھلاڑی کا پہلا تمغہ ہے۔
میں ہونے والی یوروپین جونیئر چمپئیں شپ
میں لانگ جمپ اور ٹرپل جمپ میں گولڈ
میڈل جیتا تھا۔ ایوورا کا تعلق
بہآئی کمیونٹی سے ہے۔
24
سالہ ایوورا نے
17.67میٹر
کی جمپ لگا کر یہ اعزاز حاصل کیا
ہے۔
(
بہآئی سرکرمیاں دُنیا بھر میں
دُنیا بھر سے بہآئی سرگرمیوں کی ۵۰۰ تصاویر کا مجموعہ۔ آپ دیکھ بھی سکتے ہیں
اور ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔
یہاں کلک کریں






