Highslide JS
مشرق الاذکار آسٹریلیا کی تصویر ۔ عمارت کی تکمیل ۱۹۶۱ میں ہوئی۔
Highslide JS
مشرق الاذکار چلّی کے ماڈل کی تصویر۔ عمارت ذیرِ تعمیر.
Highslide JS
مشرق الاذکار جرمنی کی تصویر
Highslide JS
مشرق الاذکار انڈیا کی تصویر.
Highslide JS
مشرق الاذکار پاناما کی تصویر
Highslide JS
مشرق الاذکار ساموآ کی تصویر
Highslide JS
مشرق الاذکار یوگینڈا کی تصویر
Highslide JS
مشرق الاذکار امریکہ کی تصویر


بہآئی عبادت گاہیں حمد و ثناء الہی کے لئے وقف ہیں۔ عبادت گاہیں مشرق الاذکار کی مرکزی عمارت ہوتی ہے، مشرق الاذکار عمارتوں کا ایک مجموعہ ہوگا۔ مستقبل میں جیسے جیسے اس میں مضمر ترقیات ظاہر ہوتی جائیں گی تو اس میں عبادت گاہ کے علاوہ متعدد ذیلی عمارات بھی بنیں گی جو معاشرتی، انسانی بہبود، تعلیمی اور سائنسی مقاصد کے لئے استعمال ہوں گی۔حضرت عبدالبہآء فرماتے ہیں کے "مشرق الاذکار دُنیا کی اہم ترین عمارتوں میں سے ایک ہے۔" اور حضرت شوقی آفندی بتاتے ہیں کہ یہ "بہآئی عبادت اور خدمت" کے ملاپ کی مجسم صورت کا نمونہ ہے۔ اس ادارہ کی مستقبل کی ترقیات کو تصوّر میں لاتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔ عبادت گاہ اور دوسری ذیلی عمارتیں "تکلیف میں مبتلا شخص کو راحت، مفلس کو امداد، مسافر کی پناہ گاہ، غمز دہ کو تسلی اور جاہل کو علم فراہم کریں گی۔"