Bahá'í Faith

The Official Website of the Bahá'ís of Pakistan

200th Birth Anniversary of Bab

Dawn of the light - Urdu

Dawn of the light - Sindhi

دو سو سال قبل، اس دنیا میں حضرت باب کا ظہور ہوا۔ اس ظہورسے ایک نئے دور کا آغاز ہوا اور انسانیت کو امرِحضرت بہاءاللہ کی روشنی کے لئے آمادہ کیاگیا۔ فلم "روشنی کی سحر" میں دنیا کے مختلف برِاعظموں سے کئی نفوس کی سچائی اور حقیقت کی انفرادی تحقیق کی عکاسی کی گئی ہے۔ وہ خدا کے دو جڑواں مظاہرِظہور ، حضرت باب اور حضرت بہاءاللہ ، کی دنیا میں آمد کی اپنی کھوج کے حوالے سے گفتگو کرتے ہیں، جن کی تعلیمات نے انسانی سوچ اور روّیوں کو بنیادی طور پر تبدیل کر کے تاریکی کو روشنی میں بدل دیا ہے۔ یہ فلم اسی کھوج کے ذریعے عمل میں آنے والی اُن کاوشوں کی جھلک دکھاتی ہے، جو دنیا بھر میں انسانیت کی خدمت اورزندگی کے ایک نئے نمونے کی ساخت میں مدد کر نے کے لئے کی جا رہی ہیں۔

Click here to download High quality (2.98GB)
Click here to download Standard quality (676MB)


Click here to download High quality - SINDHI (2.8GB)
Click here to download Standard quality - SINDHI (658MB)


Baha'i Bicentenary Celebration of the Bab 2019: HumSub Special Transmission



Bicentenary festival song (Sindhi) - Naoon Ujago

A festive song prepared by a group of friends from Hyderabad for the Bicentenary Celebration of the Birth of The Bab.


Bicentenary festival song (Sindhi)

حضرت باب کی دو صد سالہ میلاد کی تقریبا ت کے لیے سندھ کے چند احباب کا تیار کردہ ایک پرمسرت گیت


Mohabat

حضرت باب کی دو صد سالہ میلاد کے موقع پر میوزک بینڈ "ساکن" کا تیار کردہ ایک گیت


The Bab

ایک خاص گیت جس میں حضرت باب کی ہستی کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔